میں صحرا کا مسافر ہوں، مجھے خود کی تلاش ہے میں نے غلطی کی کہ محبت کی، تبھی تو زندگی ناش ہے اُس دلربا کے اداٶں نے، کیا ہے میرے دل کا خون یہ وجود میرا بغیرِ دل ہے، سمجھو کہ زندہ لاش ہے __داود ملک ©dawood malik #rubayi #urdushairi #lily #Urdusukhan #lost