آج سے ہم لکھنا چھوڈ رہے ہیں چھوڈ رہے ہیں یہ کرنا لفظوں کی چھیڈ چھاڈ آج سے یہ سرگو شیاں چھوڈ رہے ہیں چھوڈ رہے ہیں یہ بے حس محبت کو آج سےہم تیرے خیال چھوڈ رہے ہیں چھوڈ چکے ہم سب کچھ سوا ےاب ان سپنو ں کے اب نہیں آءیں گے وہ بھی آج سے ہم سونا چھوڈ رہے ہیں۔ یہ چھوڈ چھاڈ کے لگتا ہے شان اب شاید ہم آہستہ آہستہ جہاں چھوڈ رہے ہیں۔ ©شان sad poetry #Book