کسی کا مان مت توڑیں مان اور محبتیں نصیب والوں کے حصے میں آتی ہیں, اور نصیب والے ہی انھیں سنبھال پاتے ہیں. کسی کے دل میں جگہ بنانے کے لیے بہت ٹائم درکار ہوتا ہے لیکن دل سے اترنے کے لئے فقط آپ کی ایک کوتاہی اور غلطی کافی ہے یہی اس دنیا کی ریت ہے اور انسانی فطرت ہے #سیدہ مافیا🖤 ©Syeda Mafya #standAlone