Nojoto: Largest Storytelling Platform

تم تو ڈھونڈھ رہے ہو باتیں اوروں کی دل کا حال بیان

تم تو ڈھونڈھ رہے ہو باتیں اوروں کی 
دل کا حال بیان کرنے کے لیۓ

ہمیں تو دیکھو ہم جو حال بیان کرنے کو
جذباتوں کا کتابچہ لیۓ پھرتے ہیں

©Bairy writes1 #bairypoetry 

#Books
تم تو ڈھونڈھ رہے ہو باتیں اوروں کی 
دل کا حال بیان کرنے کے لیۓ

ہمیں تو دیکھو ہم جو حال بیان کرنے کو
جذباتوں کا کتابچہ لیۓ پھرتے ہیں

©Bairy writes1 #bairypoetry 

#Books