ہم اپنی خواہشیں اُن ہی لوگوں سے کرتے ہیں جن سے ہمیں اُمیدیں ہوتی ہیں اور جب وہ لوگ اپنے کاموں میں الجھ کر ہمیں اور ہماری لگائی ہوئی امیدوں کو بار بار بھولنے لگ جایئں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ اپنے کاموں کی امید ان سے مزید لگانا چھوڑ دیں اور اپنا راستہ الگ کر لیں.