محبت کی صداقتیں کیسے بیچوں اپنی محبت کی صداقتیں اِس جہان میں, سب نے اپنے جھوٹ کا بازار خوب سجا رکھا ہے۔ میرے احترامِ وفا کا کوئی خریدار نہ مِلا، سب نے بےوفائی کو کاروبارِ عِشق بنا رکھا ہے۔ شبِ فِراق مُجھے پیار سے مُڈ مُڈ کے دیکھنا اُسکا, گویا زِندگی چاہنے والوں پر تیغِ کزا رکھا ہے۔ تیرے آمد کی اُمید سے رکھا ہے راہِ در روشن، دِلِ باغِ بےبہاراں کو سبزہ باغ رکھا ہے۔ حقیقت-آشنا ہوں خوابوں کے ٹوٹنے کا 'ساگر '، میرے لِیے اُسنے پیشگی ادائیگیٔ قتل عیاں رکھا ہے۔ ©Sameer Kaul 'Sagar' #urdu #Poetry #ghazal #Love #alone #rekhta #लेखनी #urdupoetry #hindipoetry #nazm