Nojoto: Largest Storytelling Platform

گناہ کس سے نہیں ہوتے، کبھی نہ کبھی انسان اپنے دشم

گناہ کس سے نہیں ہوتے، کبھی نہ کبھی 
انسان اپنے دشمن (شیطان) کے بہکاوے میں آکر 
راہ حق سے بھٹک ہی جاتا ہے. 
مگر گناہ کر کے جو اپنے گناہوں پر شرمندہ ہوکر اپنے رب 
کی بارگاہ میں آکر سچے دل سے توبہ کرتا ہے
 وہی کامیاب و کامران ہے.
اللہ ہم سب کو توبہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے.

رازی

©Aamir Mubarik #Touba #nojotourdu 

#RAMADAAN