وہ جو گردن جھکائے بیٹھے ہیں حشر کیا کیا اٹھائے بیٹھے ہیں تیرے کوچے کے بیٹھنے والے اپنی ہستی مٹائے بیٹھے ہیں Wallah