Nojoto: Largest Storytelling Platform

یاد آئیں تو بس اتنی سی عنایت کرنا اپنے بدلے ہوئے

یاد آئیں تو بس اتنی سی عنایت کرنا 
اپنے بدلے ہوئے لہجے کی وضاحت کرنا 

تیری فرقت میں ابھی تک میری آنکھیں نم ہیں 
کبھی آنا میری آنکھوں کی زیارت کرنا After long time
یاد آئیں تو بس اتنی سی عنایت کرنا 
اپنے بدلے ہوئے لہجے کی وضاحت کرنا 

تیری فرقت میں ابھی تک میری آنکھیں نم ہیں 
کبھی آنا میری آنکھوں کی زیارت کرنا After long time