Nojoto: Largest Storytelling Platform

وفا سے داغ کا رشتا بہت پرانا ہے خزاں سے باغ کا

وفا سے  داغ کا  رشتا  بہت پرانا ہے
خزاں سے باغ کا رشتا بہت پرانا ہے
رکے پہ جلنےلگے اور چلے پہ بجھ جائے
ہوا  چراغ  کا  رشتا  بہت  پرانا  ہے

امتیاز خان، پونے




۔

©imtiyaz khan 
  #CandleLight