Nojoto: Largest Storytelling Platform

غصہ جو دماغ میں ہے اُسے کیسے کم کروں دل چاہتا ہے

غصہ جو دماغ میں ہے اُسے کیسے کم کروں 
دل چاہتا ہے یار میں کسی حادثے میں مرجاؤں 

اور باتیں بہت سی ہیں جو چُبتی ہیں میرے دل کو 
کہاں سے لاؤں وہ الفاظ میں کیسے بیاں کروں 🖤

©sajjad ahmed faroz

#Poetry

72 Views