Nojoto: Largest Storytelling Platform

آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک کون جیتا ہے تری زلف

آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک
کون جیتا ہے تری زلف کے سحر ہونے تک
ہم نے مانا کہ تغافل نہیں کرو گے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک #khudaormohabbat ❤️ #shairy
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک
کون جیتا ہے تری زلف کے سحر ہونے تک
ہم نے مانا کہ تغافل نہیں کرو گے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک #khudaormohabbat ❤️ #shairy
mirzamohsin4819

Mohsin Mirza

New Creator