#NewUrduGhazal میاں شعور کی دولت ہی کام لائی گئی ضمیر بیچ کے دنیا نہیں کمائی گئی خدا کا شکر مرے حوصلے جوان رہے وگرنہ راہ میں دیوار تو اُٹھائی گئی کسی کو جلوہ کسی کو وصال بخشا گیا