یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نے لمحوں نے خطا کی تھی، صدیوں نے سزا پائی.. "مظفر رزمی" آج کا لفظ ہے، تاریخ اس لفظ کو استعمال کرتے ہوئے نظم یا غزل لکھیں۔ شکریہ۔ तारीख़' जिस का मतलब होता है इतिहास ये जब्र भी देखा है तारीख़ की नज़रों ने लम्हों ने ख़ता की थी, सदियों ने सज़ा पाई मुज़फ़्फ़र रज़मी'