ابو دنیا ایک ایسا انمول تحفہ ہے، جس کو اللہ تعالیٰ نے جنت کا دروازہ کہا ہے۔ ابو اپنے بچوں سے بہت پیار تو کرتے ہیں پر اس کا اظہار نہیں کرتے، ہر لڑکی کا پہلا ہیرو اُس کے ابو ہوتے ہے۔۔۔ (abu duniyan ka ek anmul tuhfa hai,,, jis ko allha tala nai jannth ka darvaza kaha hai, abu apnay bachon say bahoth payar tu kartay par, us ka izhar nahi karty , har ladki ka pahila hero us kay papa hoty hai).... #fathers_day_special #nojoto_islamic