ہم کو معلوم ہے مرض اپنا
طبیب کیا کرے گا علاج اپنا
شفاء تو ملتی ہے بس ایک در سے
باقی کھول کے بیٹھے ہیں بس نظام اپنا
ہر روز ہی مرتا ہوں یہ کوئی نئی بات تو نہیں
برسوں سے چل رہا ہے انتقال اپنا
میاں نظروں سے گرے ہو بڑی ھی بری جگہ ہے
یہاں سے گر کے کس کو ملا ہے واپس مقام اپنا #Trending#nojoto_English#onlinepoetry#Jugalbandi_Challenge