انسان ۔ چھ ماہ بعد بھی ۔ جس دکھ سے نہ نکلے ۔ تو اسے سمجھ لینا چاہیے ۔کہ وہ محبت کا مریض بن چکا ہے ، پھر چاہے ۔ مدد اندرونی ہو ۔ یا بیرونی ۔ کوئی معنی نہیں رکھتی ، وہ اسی دکھ میں ۔ اپنے سالوں بڑی ہنسی خوشی گزار لیتا ہے .!! #Fairy🔥🖤