Nojoto: Largest Storytelling Platform

بے رخی اتنی کیوں بڑھاتے ہو روٹھ کر اپنوں سے دور کی

بے رخی اتنی کیوں بڑھاتے ہو
روٹھ کر اپنوں سے دور کیوں جاتے ہو
مشکلوں میں کام آئے گا ہمارا کاندھا
شرم سے اپنوں کے کاندھوں کو کیوں جھکاتے ہو
لغزشیں ہم سے ہوئی تو ٹھکرا ہی دیا ہم کو
خود پہ جب بیتی تو دوڑے چلے آتے ہو
بھولو نہ پتھوار بینا ناؤ چلتی نہیں
بن پتھوار کے ناو چلانے کیوں چلے جاتے ہو
سمجھدار ہو تو سمجھ کا مظاہرہ کرو
نہ سمجھ کی طرح اپنوں کا دل کیوں دکھاتے ہو
غیرت مند ہو تو غیرت ہی دیکھا دو ہم کو
کر کے رسوائے زمانہ ہم کو بے غیرت خود ہی ہوتے جاتے ہو
شہرت ان سے کہنا اگر سایہ چاہیے ان کو
سبز درخت چھوڑ کر سوکھے درخت کے سائے میں  کیوں ہوجاتے ہو بے رخی