Nojoto: Largest Storytelling Platform

بھیگی پلکیں یہ پیاری سی معصوم سی آنکھیں جو خواب نگ

بھیگی پلکیں یہ پیاری سی معصوم سی آنکھیں
جو خواب نگر میں رہ کر خوابوں کے دیپ جلاتی تھیں،،،،،،،
اب اجڑی اجڑی ویرانی سی خالی خالی رہتی ہیں،،،،،،،
جن پلکوں کے وہ دیوانے تھے ، اب اکثر بھیگی رہتی ہیں،،،
اب اکثر بھیگی رہتی ہیں،،،، #zumar_writers
bheegi palkien......

zumarkhan6203

Zumar Khan

New Creator