اسلام کے اوامر اور نواہی (اسلام کے کرنے اور نہ کرنے والے کام) اوامر (ایسی چیزیں جو اسلام میں کی جاییں) اکیسواں ہفتہ نماز میں سجدہ کے لیے کپڑا بچھانا صحی عمل ہے. صحیح بخاری حدیث نمبر: 1208 ترجمہ: انس بن مالک ؓ نے کہ ہم سخت گرمیوں میں جب نبی کریم ﷺ کے ساتھ نماز پڑھتے اور چہرے کو زمین پر پوری طرح رکھنا مشکل ہوجاتا تو اپنا کپڑا بچھا کر اس پر سجدہ کیا کرتے تھے۔ #islamtorescue #urduquran #urduhadith