Nojoto: Largest Storytelling Platform

وہ جیسے بھی ہیں بس ہمیں قبول ہے باقی جو کچھ بھی ک

وہ جیسے بھی ہیں بس ہمیں قبول ہے 
باقی جو کچھ بھی کہو تم سب فضول ہے 
بےشک وہ ہم سے دور ہیں پر جدا تو نہیں
محبت اور کچھ بھی نہیں بس درد کا حصول ہے

©Syed Zahid Hussain #mje qubool hai
وہ جیسے بھی ہیں بس ہمیں قبول ہے 
باقی جو کچھ بھی کہو تم سب فضول ہے 
بےشک وہ ہم سے دور ہیں پر جدا تو نہیں
محبت اور کچھ بھی نہیں بس درد کا حصول ہے

©Syed Zahid Hussain #mje qubool hai