Nojoto: Largest Storytelling Platform

اک دوجے کی ضِد میں آ کے صورت اچھی دکھلاتے ہیں اس

اک دوجے کی ضِد میں آ کے
صورت اچھی دکھلاتے ہیں
 
اسی لیے میں نے گھر میں 
دو دو آئینے رکھے ہوئے ہیں


(عثمان رزاق) #آئینہ
اک دوجے کی ضِد میں آ کے
صورت اچھی دکھلاتے ہیں
 
اسی لیے میں نے گھر میں 
دو دو آئینے رکھے ہوئے ہیں


(عثمان رزاق) #آئینہ