مجھ کو نہ یا رب عروج و زوال چاہیے۔ مجھ کو بس تیرے کن کا کمال چاہیے۔ نا ہیر و جوار نہ دن و مال چاہیے۔ مجھ کو تو تیرا عشق بے مثال چاہیے۔ ان آنکھوں کو بس ہے تیرے ملن کی عاش۔ ان آنکھوں میں بسا تیرا حسن و جمال چاہیے ۔ تو ساتھ رہے بس مجھے اور کیا چاہیے۔ میرے دل میں تیرا ذکر ہر حال چاہیے۔ نہیں ہے ایسا کچھ جو ہدیہ پیش کروں۔ تو نکالو تیرے عشق میں خدوخال چاہیے؟ راس آتی نہیں مجھ کو یہ دنیا کی خوشیاں۔ مجھ کو تو تیرا بس درد و ملال چاہیے۔ ہجر کی راتوں کا کچھ تو خیال کر۔ صنم کو بس اب تیرا وصال چاہیے۔ ©Lone Hilal #lonehilal #ishqroog #Darknight #sufism #gazal A.B ZAK Ajay Maurya Rajesh Kumar khubsurat Mustaquim Akhtar