Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں چراغ پھر سےجلا رہا ہوں سبھی کو پھرسے دُکھا رہا

میں چراغ پھر سےجلا رہا ہوں
سبھی کو پھرسے دُکھا رہا ہوں
نا کبھی روشنی کی  نسل کشی ہو
تاریکی میں سورج اُگا رہا ہوں
نہیں میسر  میں  اب  ہوں سبکو
میں خود کو خود سے ملا رہا ہوں
گواہی  تو اب نہ مجھ سے مانگو
جو دیکھا میں نے بتا رہا ہوں
 لفظوں کے ہیر پھیر میں الجھا کر
تمہارے دل کو ستا رہا ہوں

©Masoom ul haq Masoom #Chiraag
میں چراغ پھر سےجلا رہا ہوں
سبھی کو پھرسے دُکھا رہا ہوں
نا کبھی روشنی کی  نسل کشی ہو
تاریکی میں سورج اُگا رہا ہوں
نہیں میسر  میں  اب  ہوں سبکو
میں خود کو خود سے ملا رہا ہوں
گواہی  تو اب نہ مجھ سے مانگو
جو دیکھا میں نے بتا رہا ہوں
 لفظوں کے ہیر پھیر میں الجھا کر
تمہارے دل کو ستا رہا ہوں

©Masoom ul haq Masoom #Chiraag
masoomulhaq3501

Masoom

Silver Star
Super Creator