میں بھول جاؤں تمہیں اب یہی مناسب ہے مگر بھلانا بھی چاہوں تو کس طرح بھولوں کہ تم تو پھر بھی حقیقت ہو کوئی خواب نہیں! یہاں تو دل کا یہ عالم ہے کیا کہوں..... (کمبخت) بھلا سکا نہ یہ وہ سلسلہ جو تھا ہی نہیں وہ اک خیال جو آواز تک گیا ہی نہیں وہ ایک بات جو میں کہہ نہیں سکا تم کو وہ ایک وقت جو ہم میں کبھی رہا ہی نہیں مجھے ہیں یاد وہ سب جو کبھی ہوا ہی نہیں! اگر یہ حال ہے دل کا تو کوئی سمجھائے تمہیں بھلانا بھی چاہوں تو کس طرح بھولوں کہ تم پھر بھی حقیقت ہو کوئی خواب نہیں! 😭😭😭😭 #kashmir #jihad #tanha Idrees bhai & 18 othr frnds #shaheed #yqbaba #yqpoetry #yqshayari #bestyqurduquotes