Nojoto: Largest Storytelling Platform

خواب خیال گماں کی حد تک کتنی بار ملا ہوں اس

خواب خیال گماں کی حد تک 
کتنی  بار  ملا  ہوں  اس  سے

جتنا  مجھ   کو  یاد  آیا   وہ 
 اُتنی  بار  ملا  ہوں  اس  سے

اس نے مجھ کو خود تئیں رکھا 
جتنی   بار  ملا   ہوں اس  سے

آئینے میں بھی وہ ہی وہ ہے 
 ِاتنی  بار ملا  ہوں اس  سے

شاعر زاویار ولی #poetwali #nojoto #1 #2 #3 #4 #5 #6 #7
خواب خیال گماں کی حد تک 
کتنی  بار  ملا  ہوں  اس  سے

جتنا  مجھ   کو  یاد  آیا   وہ 
 اُتنی  بار  ملا  ہوں  اس  سے

اس نے مجھ کو خود تئیں رکھا 
جتنی   بار  ملا   ہوں اس  سے

آئینے میں بھی وہ ہی وہ ہے 
 ِاتنی  بار ملا  ہوں اس  سے

شاعر زاویار ولی #poetwali #nojoto #1 #2 #3 #4 #5 #6 #7
zawyarwali4102

zawyar wali

New Creator