اگر کبھی تمھیں مجھ سے محبت ہوجائے اور تمھیں سمجھ نہ آئے کہ اظہار کی بہترین شکل کیا ہے تو دیر مت کرنا، میرا ہاتھ تھامنا اور دھیرے سے کہنا کہ، "تم چاہے مجھ سے محبت کرو نہ کرو، میری ہم سفر بن کر بس مجھ سے وفا کرلینا... تم وفا کرتی اچھی لگتی ہو۔۔ !" مگر ایسا تب کرنا! جب تمھیں مجھ سے محبت ہو......!!!!! ©Safia Haroon. #SafiaHaroon. #OneSeason