آج جا رہے ہیں تیرا شہر چھوڑ کر یہ گلی، یہ کوچہ، یہ نگر چھوڑ کر اِک اُمید تھی کہ تم صدا تو دو گے اب تو خوش ہو ہمارا بھرم توڑ کر ہمیں منظور تھا تیرے در کا فقیر بننا بھی تمہیں ہی ملتی تھی راحت منہ موڑ کر تیرے درودیوار بھی ہماری سفارش کریں گے پچھتاؤ گے تم بھی غیر سے ناتا جوڑ کر 💞FaiZii Writes💞 تیری گلی تیرا کوچہ تیرا شہر چھوڑ کر #tnhai#drd#nojoto#Nojotourdu #Urdusyari #ishqurdu #Faiziiwrites