تیرے حسن ِبے نیاز کی حفاظت خدا کرے تجھے تنک خُو بنادے تجھے بے وفا کرے سب کی دعا میں تم ہو اور میری دعا ہے یہ میرا خدا قبول نا کسی کی دعا کرے الطاف حسین خان عشرت ©Altaf Hussain Khan #altaf