Nojoto: Largest Storytelling Platform

نہ عادت ذرا نہ مصلحت ذرا مجھے خواب دکھاۓ جا رہے ہ

نہ عادت ذرا نہ مصلحت ذرا
مجھے خواب دکھاۓ جا رہے ہیں 
نہ  اس میں کچھ حقیقت ذرا 
ھوں قابل نہیں میں کسی کے 
نہ مجھ میں ھےعقیدت ذرا
نہیں پاس میرے لوٹانے کو کچھ 
نہ دینے کو کچھ بھی محبت ذرا 
دور رہے مجھ سے خدارا 
نہیں مجھ میں سکینت ذرا 
کامیابی ملے کیسے متین 
کی نہیں ھے محنت ذرا 

متین Mamta Pariyanka Devi Anil Kumar Priyanka Gupta tehzibasheikh
نہ عادت ذرا نہ مصلحت ذرا
مجھے خواب دکھاۓ جا رہے ہیں 
نہ  اس میں کچھ حقیقت ذرا 
ھوں قابل نہیں میں کسی کے 
نہ مجھ میں ھےعقیدت ذرا
نہیں پاس میرے لوٹانے کو کچھ 
نہ دینے کو کچھ بھی محبت ذرا 
دور رہے مجھ سے خدارا 
نہیں مجھ میں سکینت ذرا 
کامیابی ملے کیسے متین 
کی نہیں ھے محنت ذرا 

متین Mamta Pariyanka Devi Anil Kumar Priyanka Gupta tehzibasheikh
firdousemateen5195

amtul mateen

Bronze Star
New Creator