Nojoto: Largest Storytelling Platform

وقت آخر کفن و دفن کا حساب

وقت آخر

کفن    و      دفن         کا        حساب        تم         بعد       میں              لگانا
میری          لاش      کو       سر         بازار       محفل      میں      سجانا

وہ         گر          آیا        تو        شاید        سلامت        نہ            جائے            گا
وعدہ         کرو           اسے       کبھی        میرا               چہرا             نہ           دکھانا

اسے رکھنا اجالوں میں میرے جانے کے بعد
ہو سکے تو اس کی راہوں سے چراغ نہ بجھانا

مجھکو معلوم ہے ہنسیں گے میری لاش پر بہت
 میرے دوست ان سے کنارہ کرنا کبھی نہ گھبرانا
 ‏
 ‏ہوں بہت         گناہ       گار        یہ ہو       گا      معلوم            اس        دن 
 ‏بعد            مرگ       میری          قبر              پر                  فاتحہ         خوانی                کروانا
 ‏

©Zulqarnain Zilli #last_time

 🥀ZK Momin🥀
وقت آخر

کفن    و      دفن         کا        حساب        تم         بعد       میں              لگانا
میری          لاش      کو       سر         بازار       محفل      میں      سجانا

وہ         گر          آیا        تو        شاید        سلامت        نہ            جائے            گا
وعدہ         کرو           اسے       کبھی        میرا               چہرا             نہ           دکھانا

اسے رکھنا اجالوں میں میرے جانے کے بعد
ہو سکے تو اس کی راہوں سے چراغ نہ بجھانا

مجھکو معلوم ہے ہنسیں گے میری لاش پر بہت
 میرے دوست ان سے کنارہ کرنا کبھی نہ گھبرانا
 ‏
 ‏ہوں بہت         گناہ       گار        یہ ہو       گا      معلوم            اس        دن 
 ‏بعد            مرگ       میری          قبر              پر                  فاتحہ         خوانی                کروانا
 ‏

©Zulqarnain Zilli #last_time

 🥀ZK Momin🥀