Nojoto: Largest Storytelling Platform

جوکروں کے تئیں میرے دل میں خاصی جگہ ہے بلکہ " دل

جوکروں کے تئیں میرے دل میں خاصی جگہ ہے
 بلکہ " دل کے جنت الفردوس " میں رکھتا ہوں انہیں , 
کیونکہ یہ واحد ایسے لوگ ہوتے ہیں جو اپنا پیٹ پالنے کےلئے کسی کی جیب نہیں کاٹتے ,
 اپنے فائدے کےلئے کسی کو تکلیف نہیں دیتے
 بلکہ اپنی تکلیف کو چھپا کر ایک نیا چہرہ تخلیق کرتے ہیں 
اور پھر سینکڑوں ہزاروں مردہ دل , تھکے ہارے لوگوں کے سامنے
 اپنا مذاق بنا کر لوگوں میں خوشیاں بانٹتے ہیں
 ۔ ۔ ۔

صابر علی بینائی Jocker