Nojoto: Largest Storytelling Platform

زندگی بھر کی روشنی دے دو یعنی کچھ مجھ کو آ گہی دے

زندگی بھر کی روشنی دے دو
یعنی کچھ مجھ کو آ گہی دے دو

میری قسمت میں بد نصیںی تھی 
ماں نے بولا: "مجھے یہی دے دو"

©ع۔ع۔عالم
  #ع ع عالم
#ainainaalam
#ع_ع_عالم
#ماں_عالم
#الحمدللہ__________ع۔ع۔عالم

#ع ع عالم #ainainaalam #ع_ع_عالم #ماں_عالم #الحمدللہ__________ع۔ع۔عالم

72 Views