Nojoto: Largest Storytelling Platform

دکھا کے جنبش لب ہی تمام کر ہم کو نہ دے جو بوس

 

دکھا کے جنبش لب ہی تمام کر ہم کو 

نہ دے جو بوسہ تو منہ سے کہیں جواب تو دے 🌷
🌻🌻🌻🌻
پلا دے اوک سے ساقی جو ہم سے نفرت ہے 

پیالہ گر نہیں دیتا نہ دے شراب تو دے🌷

©محمد معراج
  #محبت،

#محبت،

122 Views