جاناں ____💔 مجھے احساس لکھنا ہے مجھے الفاظ لا کر دو __ بھلا وہ لفظ کیا ہونگے مجھ پر کیا گزرتی ہے__ تمہارے ہجر میں جاناں__ پھر بھلا کون دیکھے گا وہ آنسو جو تمہاری یاد میں بہتے ہیں__ اور رات کے آخری پہر تکیے میں جذب ہوجاتے ہیں۔۔۔ #سڈ #••• ©Bint E Tufail جاناں ____💔 مجھے احساس لکھنا ہے مجھے الفاظ لا کر دو __ بھلا وہ لفظ کیا ہونگے مجھ پر کیا گزرتی ہے__ تمہارے ہجر میں جاناں__ پھر بھلا کون دیکھے گا وہ آنسو جو تمہاری یاد میں بہتے ہیں__ اور رات کے آخری پہر تکیے میں جذب ہوجاتے ہیں۔۔۔