Nojoto: Largest Storytelling Platform

خفا ہونا منا لینا محبت کی علامت ہے گلے شکوے کرو مج

خفا ہونا منا لینا
محبت کی علامت ہے
گلے شکوے کرو مجھ سے 
تمہیں اس کی اجازت ہے
مگر یہ یاد رکھنا تم
 کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
خطائیں ہو بھی جاتی ہیں
خطا ہونا بھی ممکن ہے
مگر یوں ہاتھ سے دامن
 کبھی چھوڑا نہیں کرتے
تعلق ٹوٹ جانے سے
کبھی ٹوٹا نہیں کرتے
خفا ہونا منا لینا
محبت کی علامت ہے
گلے شکوے کرو مجھ سے 
تمہیں اس کی اجازت ہے
مگر یہ یاد رکھنا تم
 کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
خطائیں ہو بھی جاتی ہیں
خطا ہونا بھی ممکن ہے
مگر یوں ہاتھ سے دامن
 کبھی چھوڑا نہیں کرتے
تعلق ٹوٹ جانے سے
کبھی ٹوٹا نہیں کرتے