#اگر پتھر ہو تم،تو آٶ بیٹھو ہم بھی پتھر ہیں #اگر ہو آدمی تو آدمی سے ہم نہیں ملتے #ہم اپنی ذات میں صحرا ہیں،صحراٶں سے یاری ہے #کسی دریا سمندر یا ندی سے ہم نہیں ملتے #فقیروں کو فقیروں کی رفاقت راس آتی ہے #سخی آۓ تو کہہ دینا سخی سے ہم نہیں ملتے