Voice انسان کو برا نہ کہیں ۔ انسان برا نہیں ہوتا حقیقتاً اعمال برے کرتا ہے جو اسے برا ٹھہراتے ہيں ۔ تو برے اعمال سے نفرت کریں انسانوں سے نہیں ۔ کسی کو برا کہ کر چھوڑا جا سکتا ہے تو۔ کسی کو اچھا کہ کے سیدھے راستے پر بھی لایا جا سکتا ہے...🌹 Sah