Nojoto: Largest Storytelling Platform

میری دعا ہے کہ تیرے پسینے کا ہر ایک قطرہ جو مجھے

میری دعا ہے  کہ تیرے پسینے کا ہر ایک
 قطرہ جو مجھے پالنے میں گرا ہے وہ تیرے
 لیے جنت میں سمندر بن جائے
 آمین ثم آمین






.

©Mr. Eram
  #FathersDay
mreram8290829648872

Mr. Eram

New Creator
streak icon1

#FathersDay

126 Views