کچھ لوگ تو خود کو بھول جاتے ہیں , مگر دکھ ان کے چہروں پہ اپنی داستان لئے پھرتا ہے ... یادوں کی ہوا ہر وقت دھیمی دھیمی جلتی رہتی ہے ... جو دکھوں پر پرے پردے کو ہٹا ہٹا کر انہیں نیند سے جگائے رکھتی ہے ... ایسے زخموں کا لہو کبھی خشک نہی ہوتا ... ذرا ذرا سی بات پہ لہو ٹپکنے لگتا ہے بس ______ نظر نہی آتا ... .....🙃🙂 #Dukh#Sehraa