اسلام کے اوامر اور نواہی (اسلام میں کرنے اور نہ کرنے والے کام) اوامر (ایسی چیزیں جو اسلام میں کی جاییں) اٹھارہوان ہفتہ اپنے اہل و عیال پر خرچ کرنا صحیح مسلم حدیث نمبر: 2311 ترجمہ: حضرت ابوہریرہ ؓ روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا وہ دینار جس کو تو اللہ کے راستہ میں خرچ کرتا ہے اور وہ دینار جس کو تو غلام پر خرچ کرتا ہے اور وہ دینار جو تو نے مسکین پر خیرات کردیا اور وہ دینار جو تو نے اپنے اہل و عیال پر خرچ کیا ہے ان میں سب سے زیادہ ثواب اس دینار کا ہے جو تو اپنے اہل و عیال پر خرچ کرتا ہے۔— % & #urduhadith #urduquran #urduislamicwords