Life is a Game. Play it! زندگی جنگ نہیں ہے, جسے لڑا جائے. یہ گیم ہے. جس میں مختلف مشنز ہیں. ویسے ہی مشن جیسے کمپیوٹر گیمز میں ہوتے ہیں. زندگی کے ہر لیول کی ایک بلا ہے. اس بلا کو ہم نے بیٹ کرکے مشن پاس کرنا ہے. کمپیوٹر گیمز میں ہم اگر ایک بار نہ ہرا پائیں ان بلاؤں کو تو بار بار کوشش کرتے ہیں مشن پاس کرنے کی لیکن زندگی کی گیم کو وہیں چھوڑ کر گو اپ کر دیتے ہیں. تو پلیز اس کو بھی کمپیوٹر گیم کی طرح کھیلیں. ہاں جہاں تھک جائیں کوشش کر کر کے وہاں چیٹ کوڈ استمعال کر لیں اور پتا ہے زندگی کا چیٹ کوڈ اگنورنس ہے. -فاخرہ