Nojoto: Largest Storytelling Platform

زبانیں کاٹ کر رکھ دی گئیں نفرت کے خنجر سے یہا





زبانیں کاٹ کر رکھ دی گئیں نفرت کے خنجر سے
 یہاں کانوں میں اب الفاظ کے رس کون گھولے گا
 ہمارے عہد کے بچوں کو انگلش سے محبت ہے 
ہمیں یہ غم ہے کہ مستقبل میں اردو کون بولے گا
؟؟؟


😢😢😢






.

©Mr. Eram
  #goldenwords
mreram8290829648872

Mr. Eram

New Creator

#goldenwords

126 Views