بے وجہ تھوڑی جاگتے ہیں ہم رات کا درد بانٹتے ہیں ہم خون رستا ہے چاند سے شب بھر نوکِ خامہ سے چاٹتے ہیں ہم کوئی آہٹ طواف کرتی ہے دائرہ وار ناچتے ہیں ہم ثاقب ہمراز ©saqibhumraz #رات