شکوہ۔۔۔ مڑ کر نہ دیکھا اس ہرجائ نےتو شکوہ کیسا، پلٹ کر نہ پوچھا جس شخص نے حالِ دل تو گلہ کیسا، خوش ہے وہ ہم کو دل سے نکال کر تو رونا کیسا، اب جی رہا ہے اپنی زندگی تو اس کی یاد میں پل پل مرنا کیسا، یہی تو بےبسی ہے محبت کی، کہ کسی کو پیار میں قید کرنا کیسا، اب جی رہا ہے جو آپ سے آزاد ہو کر، اس کو واپس بلانا کیسا۔۔۔۔۔ ©Qamar Fatima #Shikwa