Nojoto: Largest Storytelling Platform

جنونِ عشق ہے دشمنِ بیباک سمبھل کے چل یہاں پھتر بھی

جنونِ عشق ہے دشمنِ بیباک سمبھل کے چل
یہاں پھتر بھی ہوتے ہیں راکھ سمبھل کے چل
ہے    یہ امتحان    کی    گھڑی تو زرا صبر تو کر
نہیں ہوتے  ہیں ایسے غمناک سمبھل کے چل
تیری سادگی کو زمانہ سمجھ نہیں سکتا 
بھلے ہی ہے تجھ میں سوزِ آفاق سمبھل کے چل
تو    بوسیدہ    کسی    دیوار      کی     مانند     خستہ     پڑا
وہ  مہ تاباں ہے در افلاک سمبھل کے چل 
غیر تو غیر تھے اپنوں نے تجھے بھلا دیا عامر
اب کس چیز کا ہے تجھے اشتیاق سمبھل کے چل
عامر

©Aamir Mubarik #nojotourdu #kashmirwrites 

#Rose
جنونِ عشق ہے دشمنِ بیباک سمبھل کے چل
یہاں پھتر بھی ہوتے ہیں راکھ سمبھل کے چل
ہے    یہ امتحان    کی    گھڑی تو زرا صبر تو کر
نہیں ہوتے  ہیں ایسے غمناک سمبھل کے چل
تیری سادگی کو زمانہ سمجھ نہیں سکتا 
بھلے ہی ہے تجھ میں سوزِ آفاق سمبھل کے چل
تو    بوسیدہ    کسی    دیوار      کی     مانند     خستہ     پڑا
وہ  مہ تاباں ہے در افلاک سمبھل کے چل 
غیر تو غیر تھے اپنوں نے تجھے بھلا دیا عامر
اب کس چیز کا ہے تجھے اشتیاق سمبھل کے چل
عامر

©Aamir Mubarik #nojotourdu #kashmirwrites 

#Rose