White میں خود سے سوچ کر تیرا انتخاب کرتا ہوں تجھے دیکھ کر میں خود سے یہ سوال کرتا ہوں تیری باتوں سے تو اسے نہیں لگا تھا مجھے کبھی تیری چاہت سے میں خود کو لاجواب لگتا ہوں یہ بات کرنے یاں نہ کرنے والی بات الگ تھی مون اب تو میں ان لڑکوں میں شمار لگتا ہوں خیال تک نہ آیا تھا کھبی مجھے تیرا جاناں اب تو میں سر فہرست بے وفا لگتا ہوں ©Moon G #sad_quotes shayari attitude shayari status sad shayari sad shayari english translation