ہم اپنی جاگتی آنکھوں میں خواب لے کے چلے وہ کیا سوال تھے جن کے جواب لے کے چلے یہ اور بات ہے کہ جگنو اسیر کر نہ سکے ہتھیلیوں پے مگر آفتاب لے کے چلے #poetry #inzi