چھو کے جو تجھ کو آئے میں اس ہوا سے بات کرتی ہوں تیرا حال دریافت کرتی ہوں میں ہوا سے باتیں کرتی ہوں اکیلے جب بھی ہوتی ہوں تجھ کو تصور میں لے کے ہوا سے باتیں کرتی ہوں دیوانگی جیسی محبت کرتی ہوں تجھ کو تصور میں لا کے ہوا سے باتیں کرتی ہوں diwangi