رسمِ الفت ہی اجازت نہیں دیتی ورنہ ہم بھی ایسا تمہیں بھولیں کہ سدا یاد کرو . ©Azhar Ashiq #Yaad